شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل ہی انتہا پسند ہندو انتہا پسندی پر اتر آئے ، فلم کے پوسٹر پھاڑ دیے اور احتجاج کیا۔
انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دال کے کارکنوں نے گجرات کے شہر احمدآباد کے پوش علاقے کے ایک شاپنگ مال میں اپنا غصہ نکالا ۔ شاہ رخ خان اور دیپیکا کی نئی آنے والی فلم پٹھان کے پوسٹر پھاڑ دیئے ۔ فلم کی پروموشن کے حوالے سے لگائی جانے والی اسٹینڈیز ، پوسٹر اور دیگر تشہیری مواد کو توڑدیا اور مال کے مختلف جگہوں میں جہاں پوسٹرز آویزاں تھے انہیں ہٹا دی

Comments
Post a Comment